شانگلہ(مانند نیوز) شانگلہ: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تین درجن سے زائد پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور ورکروں کی بی بی اے کنفرم ہو گئی، عام انتخابات کے بعد نو فروری کو شانگلہ صدر مقام الپوری میں پی ٹی ائی رہنماؤں اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی جس میں دو افراد جان بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے اور پولیس نے پی ٹی ائی کے 1200 سے زائد ورکرز پر7 اے ٹی اے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کیے تھے جس میں جمعرات کے روز انسداد دہشت گردی کے عدالت سوات میں پی ٹی ائی کے تین درجن سے زائد رہنماؤں کا بی بی اے کنفرم ہو گیا اس موقع پر پی ٹی ائی رہنماوں کا کہنا تھا کہ سب کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،سانحہ 9فروری الپوری منگڑت FiR میں آج انسدادی دہشتگردی عدالت میں اپنے وکلا کے ساتھ پیش ہوے ہمارے وکلا نے زبردست انداز میں دلایل کا اغاز کردیا جج صاحب نے وکلا کے دلایل سننے کے بعد BBAکنفرم کرلیا۔اپنے لیڈر شپ سے درخوست کرتے ہیں کہ 9فروری کو جو بے گناہ دو کارکن شہیدہوے ہے اور زخمی ہوے ہیں اسکی جوڈیشل انکوایری کراے اور اس میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جا ئیں۔الحاج سیدفرین اور دیگر نے کہا کہ ایک بات میں یہاں پر واضح کرنا چاہتاہوں کہ میں اپنے سارے دوستوں کارکنوں کو یہ یقین دلاتاہو کہ خون کے اخری قطرے تک میں کھڑا رہونگا جس جس نے بھی یہ ظلم کیاہے اس کے ساتھ حساب ہونگا انشااللہ کوی غلط فہمی میں نہ رہیے ہم خان صاحب کے ورکرز ہے نہ ڈرنے والاہے نہ جکنے والاہے سواے اللہ کے میں اپنے وکلا کے خصوصی شکریہ ادا کرنا چاھتاھوں جو اس مشکل میں ہمارے کارکنوں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے تھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے