سخاکوٹ(مانند نیوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملاکنڈ مدراراللہ کتوزئی نے اپنے دفتر میں پودا لگا شجرکاری مہم کاافتتاح کردیا۔اس موقع پر محکمہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ہدایت اللہ اور دفتر ہذا کے دیگر سٹاف بھی موجود تھے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملاکنڈ مدراراللہ کتوزئی نے کہا کہ درخت لگاناصدقہ جاریہ اور ترقی کی بنیاد ہے شجرکاری مہم کامیاب بنانے میں ہر مکتب فکر کے لوگ اپنا کردار اداکریں اور اپنے علاقہ میں کم ازکم ایک پودا ضرور لگا کر اور اسکی حفاظت کرے۔انہوں نے کہا کہ ماحول کو الودگی سے پاک کرنے کیلئے کلین اینڈگرین پاکستان کے خواب کوشرمندہ تعبیر بنانے کیلئے محکمہ جنگلات اور دیگر اداروں کاساتھ دینا چاہیے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے