پبی (مانند نیوز)منشیات سے پاک نوشہرہ مہم کے دوران 15 منشیات فروش گرفتار۔جنکے قبضہ سے 18095گرام چرس، 955گرام ائس برآمد۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج۔عوامی تعاون کی بدولت ہی منشیات کی لعنت پر قابو پایا جاسکتاہے.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان فصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان نے چارج سنبھالتے ہی منشیات سے پاک نوشہرہ مہم کا آغاز کردیا تھا اور جملہ SDPOs سرکل، SHOsتھانہ جات کو سختی سے احکامات جاری کئے تھے۔جاری مہم میں بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر ہاتھ ڈال کر پابند سلاسل کیا گیا ہے جن میں عابد علی ولد نثارالدین سکنہ خویشگی پایاں،شیر گل ولد گلستان ساکن اضاخیل پایاں، عدنان ولد فلک نیاز ساکن اضاخیل پایاں،حیدر عرف تانے سکنہ عثمان خیل، اختر شاہ سکنہ اکوڑہ،گل روز ولد خانزادہ,نعمت اللہ ولد حکیم اللہ ساکنان پبی،بلال ولد سنگ جان سکنہ خانشیر گڑھی پں ی،رائیس خان ولد رحمت خان ساکن امانکوٹ پبی نسیم اللہ ولد گل عباس سکنہ ڈاگی پبی دستگیر ولد اللہ جان ساکن باڑہ خیبر،عون علی ولد موز خان ساکن گلبہار پشاور،جنید خان ولد شبیر خان ساکن محلہ جھانگیرہ،شیر بہادر ولد جان محمد ساکن مروبہ نظام پور,محمد واڈو ولد خواص گل ساکن پشاور۔جن کے قبضہ سے مجموعی طور پر 18095گرام چرس،955گرام ائس برآمد کرکے مقدمات درج کئے گئے۔منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری وساری رہیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے