جمرود (مانند نیوز)جمرود پریس کلب کابینہ برائے سال 2024 نے ممبر صحافیوں کیلئے عید کپڑوں کے تحفے حوالہ کئے گئے اس موقع پر پریس کلب صدر ظاہر شاہ و کابینہ نے صحافیوں کو 31 جوڑے کپڑوں کے دیئے گئے، صحافیوں نے کابینہ کہ اس اقدام کو سراہا اور کہا کہ اس قسم کے تحائف و فلاح سے صحافیوں کو سپورٹ ملیں گی، پریس کلب صدر ظاہر شاہ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ صحافیوں کو بہتر ماحول کیساتھ ساتھ انکے لیے مختلف پیکجز کا بندوبست بھی کیا جائے تاکہ وہ بِلا جھجھک عید کی خوشیاں منا سکے انھوں نے کہا کہ صحافی دن رات ایک کر کے علاقے کی فلاح کیلئے رپورٹنگ کرتا ہے لیکن عید و دوسرے خوشی کے موقع پر اسکو سپورٹ نہیں ملتا انھوں نے کہا کہ ہمارے یہ ترجیح ہے کہ اپنے صحافی بھائیوں کیلئے بہترین ماحول و سہولیات کیساتھ ساتھ اس کے لئے مختلف پیکجز کا بندوبست بھی کی جائے انھوں نے مزید کہا کہ سرکاری اداروں کے سربراہوں کو بھی چاہئے کہ وہ صحافیوں کو مکمل سپورٹ فراہم کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے