پبی (مانند نیوز )تھانہ اکبرپورہ پولیس کی پرتی قتل کا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتارتفصیلات کے مطابق مسمی سپہ سالار ولد ولی خان ساکن محب بانڈہ نے اکبر پورہ پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ میں معہ برادر جمال گاؤں خوشمقام میں ملزمان کے گھر کے سامنے کھڑے تھے کہ اسی دوران بلال ولد نیاز محمد,جواد احمد ولد گل فراز نے ہم پر باارادہ قتل فائرنگ شروع کی جن کی فائرنگ سے میں بال بال بچ گیا جبکہ برادر جمال لگ کر موقع پر جان بحق ہوا۔یاد رہے کہ فریقین کے مابین تنازعہ مستورات چلا آرہا تھا.مقدمہ درج کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان نے ایس ڈی پی او شفیع الرحمن،نیاز محمد ایس ایچ او تھانہ اکبرپورہ کو ملزمان کی گرفتاری،الہ قتل کی برآمدگی کا ٹاسک حوالہ کیا.تفتیشی ٹیم نے وقت ضائع کئے بغیر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے لگائے۔ملزم بلال ولد نیاز محمد ساکن خوشمقام کو حراست میں لیا گیا۔ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے لگائے جارہے ہیں۔گرفتاری جلد متوقع ہے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے