پشاور(مانند نیوز) اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کی سیشن 2024-25 کیلئے تنظیم نو مکمل ہو گئی۔ جامعہ پشاور کے ایم فل اسکالر برادر تقویم الحق ناظمِ یونیورسٹی کیمپس پشاور منتخب ہو گئے۔ سالانہ انتخابی اجتماع ارکان جامعہ پشاور کے ہاسٹل ڈی بلاک مسجد میں منعقد ہوا جس میں ارکان نے ووٹ دے کر برادر تقویم الحق کو ناظمِ کیمپس منتخب کیا۔ اس کے ساتھ جامعہ پشاور کے ناظم برادر آفتاب عالم، جامعہ اسلامیہ کالج کے ناظم عادل احمد، خیبر میڈیکل کالج کے ناظم سید سلمان، جامعہ زرعیہ کے ناظم سید ضحاک اور انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے ناظم صہیب ہلال مقرر ہوئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے