کرک (مانند نیوز) ملک کے دیگر حصوں کی طرح کرک میں بھی 23 مارچ یوم پاکستان ضلعی انتظامیہ کرک اور محکمہ تعلیم کے باہمی تعاون سے منایا گیا۔ 23 مارچ دنیا عالم کے لئے ایک عام دن ھے لیکن پاکستانیوں کیلئے اس دن کی خاص اہمیت ہے۔ اس دن قرارداد پاکستان منظور کی گئیں اور ایک نئے مملکت کو وجودبخشنے کی عملی جدوجہد کا باقاعدہ آغاز ہوا اور اس کے ٹھیک 7 سال بعد بیش بہا قربانیوں کے نتیجے میں مملکت خداداد پاکستان ایک عظیم اسلامی جمہوری ریاست کی صورت میں معرض وجود میں آیا۔ضلع کرک میں 23 مارچ کے موقع پر مختلف سکولوں میں پروگراموں کا انعقاد کیا گیا جن میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ سکول کے بچوں اور بچیوں نے ولولہ انگیز تقاریر کیے اور پاکستان سے ملی نغموں کے صورت میں اپنے عقیدت کا اظہار کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے