پشاور (مانند نیوز)لوکل کونسل بورڈ کے ریٹائرڈ آفیسرز کی پنش تاخیر پر اہم فیصلہ سامنے آگیا لوکل کونسل بورڈ خیبرپختونخوا سے پنشن یافتہ افراد کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری بلدیات داود خان سمیت ریٹائرڈ آفیسرز پر مشمتل وفد شریک ہوا ریٹائرڈ آفیسرز نے وزیر بلدیات کو فروری پنشن کی ادائیگی میں تاخیر سے اگاہ کیا وزیر بلدیات ارشد ایوب کا ریٹائرڈ آفیسرز کی پنشن کی بروقت ادائیگی نہ ہونے پر برہمی کا اظہار ریٹائرڈ ملازمین کو مارچ اور فروری کا پنشن یکمشت ادا کر دی جائے. ارشد ایوب کی ہدایت صوبے میں موجود تحصیل میونسپل انتظامیہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے