پشاور (مانند نیوز)آذربائیجان کے سفیر اور ایم ڈی لیجنڈ ہوٹل عظیم قریشی لیجنڈ ہوٹل اسلام آباد میں قوالی نائٹ کے مہمانوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ خیبرپختونخوا کے ملازمین ہوجائے ہوشیار پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے ملازمین ریڈار پر آگئے خیبرپختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختونیار خان صوابی پہنچ گئے صوبائی وزیر نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ضلعی دفتر کا اچانک دورہ کیا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے دفتر میں مکمل سناٹا دیکھ کر صوبائی وزیر پختونیار برہم ہوئےایگزیکٹو انجینئر صوابی اور تمام غیر حاضر سٹاف کے خلاف تادیبی کاروائی کرنے کی ہدایت کر دی تمام سٹاف بشمول ایگزیکٹو انجینئر کو معطل کر دیا گیا، چیف انجینئر اور سیکرٹری کو ہدایات جاری یہ کیسے ممکن ہے کہ سرکاری ملازمین تنخواہ لیں اور ڈیوٹی نہ کریں. وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختونیار خان پبلک ہیلتھ انجینئرنگ صوابی آفس کے تمام غیر حاضر سٹاف کے خلاف فوری طور تادیبی کارروائی کی جائے. پختونیار خان ٹیوب ویل آپریٹر سے لے کر آفیسر رینک کے ملازم تک کسی کی غیر ذمہ داری ناقابل برداشت نہیں. پختونیار خان پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے حوالے سے موصول شدہ شکایات خود دیکھ رہا ہوں. پختونیار خان–از دفتر وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، خیبرپختونخوا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے