تیمرگرہ (مانند نیوز)ڈرگ انسپکٹر نے تیمرگرہ بازار میں مختلف کارروائیوں کے دوران 6میڈیکل سٹوروں سے ادویات کے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری کو بھیج دئیے۔اس سلسلے میں پی ڈی آئی منظور خٹک،راحت اللہ خان اپنے ٹیم کے ہمراہ تیمرگرہ بازار کا اچانک دورہ کیا اورمیڈیکل سٹوروں کا معائنہ کیا عوامی شکایات پر چھ میڈیکل سٹوروں سے ادویات کے نمونے حاصل کیے اور ادویات کے نمونے لیبارٹری کو بھیج دیے مزکورہ ٹیم نے میڈیکل سٹوروں کے ساتھ لائسنس بھی چیک کئے۔ انہوں نے میڈیکل سٹور مالکان کو ہدایت کی کہ لائسنس کے بغیر ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور ان کے دکانات کو سیل کیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے