باجوڑ (مانند نیوز)صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کے خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار نے خار سب ڈویژن میں محتلف بازاروں کا دورہ کیا۔بازاروں میں کریانہ سٹورز، فروٹ و سبزی فروش سمیت دیگر دکانوں کا معائنہ کیا گیا اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا اور سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرتے ہوئے چار دوکانداروں کوگرفتار کر لیا جن پر 4000 روپے جرمانہ عائد کرکے باقاعدہ ضمانت پر رہا کر دیا۔اس موقع پر تمام دوکانداروں کو ہدایات کی کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیاء کرے اور سرکاری نرخنامہ پر عمل درآمد یقینی بنائیں بصورت دیگرخلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے