ہنگو (مانند نیوز)حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ہنگو حیدر حسین نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس کا دورہ کیا، عملے کی حاضری چیک کی، مستحقین سے ملے اور ان کے مسائل سے آگاہی حاصل کی۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو مستحقین کے ساتھ بہتر رویہ اختیار کرنے اور ان کو معیاری خدمات فراہم کر کے انہیں بے جا تنگ کرنے سے گریز کرنے کی سختی سے ہدایت کی کیونکہ ان لوگوں کی خدمت میں ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے