پشاور(مانند نیوز) وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختونیار خان ملاقات اہم شخصیت سے ملاقات وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ خیبرپختونخوا پختونیار خان سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شہریار آفریدی نے ملاقات کی ہے ممبر قومی شہریار آفریدی نے اپنے حلقے میں صاف صاف پانی کی فراہمی اور دیگر متعلقہ امور کے حوالے سے درپیش چیلنجز سے آگاہ کیاسیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں. صوبائی وزیر پختونیار خان گھر گھر صاف پانی کی فراہمی، نکاسی آب کی بحالی اور دیرپا ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے صحت عامہ کو اعلیٰ معیار کا بنانا ترجیحات میں شامل ہے. پختونیار خان میرے دفتر کے دروازے ہر کسی کے لیے کھلے ہیں تمام عوامی ایشو کو بروقت حل کریں گے. پختونیار خان—از دفتر وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، خیبرپختونخوا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے