چترال (مانند نیوز )صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان نے رمضان المبارک میں عوام کو مکمل ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے عوامی شکایات پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے چترال بازار میں واقع سبزی کے دکانوں اور پولٹری شاپس کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے صفائی, سرکاری نرخنامے اور قیمتوں کا جائزہ لیا اور گرانفروشی,سرکاری نرخنامے کی عدم موجودگی, ناقص صفائی میں ملوث دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جبکہ مہنگا گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں کو گرفتار کرواکر دکانوں کو سیل کر دیاگیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے