تخت بھائی(نمائندہ مانند)خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام سیاحوں کیلئے خصوصی سفاری ٹرین چلایا گیا۔تخت بھائی:سیاحوں کو پشاور صدر ریلوے سٹیشن سے تخت بھائی ریلوے سٹیشن تک لایا گیا۔ تخت بھائی سیاحوں کو عالمی ورثہ قرار دیئے جانے والی سائٹ بدھا کے آثار قدیمہ کی سیر کرائی گئی۔تخت بھائی سفاری ٹرین میں 130سے زائد افراد نے سیر وتفریح کیا۔پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے آثار قدیمہ کےلئے یہ دوسری سفاری ٹرین تھی۔