شبقدر(مانند نیوز ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چارسدہ ڈاکٹر واسع اللہ خان کا دورہ شبقدر ہسپتال۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شبقدر میں وارڈز۔ او پی ڈی ایکسرے الٹرا ساونڈ چلڈرن وارڈ او ٹی اور دوسرے جگہوں کا معائنہ۔ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر افتحار احمد صاحب ڈی ایم ایس ڈاکٹر مصباح اللہ خان اور دیگر عملے کے ساتھ اجلاس۔ ڈاکٹر عالمگیر خان بھی ہمراہ تھے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چارسدہ ڈاکٹر واسع اللہ خان نے شبقدر ہسپتال میں مختلف جگہوں کے معائنے کے بعد شبقدر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر افتحار احمد صاحب ڈی ایم ایس ڈاکٹر مصباح اللہ اور دیگر عملے کے ساتھ اجلاس کے دوران بتایا ک