پشاور(نمائندہ مانند) سابق وزیراء اعلیٰ کے پاس تین حاضرسروس افسران کی تعیناتی کا انکشاف۔ ایک نوٹیفیکشن جو کہ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہے کہ مطابق سابق وزیر اعلیٰ حیدر ہوتی، پرویز خٹک اور پیر سابر شاہ کے پاس سرکاری افسران کو اپنے محکمہ جات میں واپش طلب اور ٹرنسفر کردیا گیا ہے۔ 16 اپریل کو جاری ہونے والے اس نوٹیفکیشن نے سابق سیاسی رہنماء کے ساتھ حاجر سروس سول افسران کی تیعاتی نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔سنی اتحاد کی حکومت کا ساقب وزیراء اعلیٰ پختونخواہ کا پروٹوکول ختم کر دیا. سابق وزراء اعلی سردار مہتاب عباسی، امیر حیدر ہوتی، صابر شاہ اور پرویز خٹک سے پرائیویٹ سیکرٹریز کے خدمات بھی واپسی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا. تاحال یہ معلوم نہیں‌ہوسکا کے یہ اقدام کیوں اٹھایا گیا.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے