شبقدر (مانند نیوز) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شبقدر شایان علی نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں مٹہ مغل خیل۔ خوبئی۔ یونین کونسل کتوزئی بیلہ نمبر 4 اور ملحقہ علاقوں میں امدادی اور ریلیف کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر شبقدر شایان علی نے تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے جان بحق افراد کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان ومال کی حفاظت میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں تاکہ کسی بھی غیر ممکنہ صورتحال سے نمٹنا جا س

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے