جمرود(نمائندہ مانند )جمرود میں بارش کے باعث عبدالوہاب نامی شخص کے گھر کے کمرے کا چھت اور دیواریں گر گئی ہیں کوِئی جانی نقصان نہیں ہوا ہےتفصیلات کے مطابق ضلع خیبر تحصیل جمرو علاقہ ٹیٹ کمر سے تعلق رکھنے والا عبدالوہاب ولد حاجی خان بادشاہ کے گھر کا کمرے کا چھت اور دیواریں گر گئی ہیں کل رات سے مسلسل جاری بارش برسنے سے دیواروں میں پانی جذب ہو گیا تھا جس کے باعث دیواریں بوسیدہ ہو گئی تھی جس کے وجہ سے کمرے کا چھت اور دیواریں گِر گئی اور ملبے تلے دھبنے سے کافی قیتی سامان خراب ہو چکا ہے متعلقہ سرکاری محکمے متاثرہ شخص کے ساتھ مالی تعاون اور ضروری اشیاء فراہم کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے