دیر لوئر (مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ دیر لوئر نے کم وزن روٹی فروخت کرنے اور زائد قیمت کی وصولی پر کئی نان بائیوں کو گرفتار جبکہ کئی پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔ ڈپٹی کمشنر دیر لوئر واصل خان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ دیر پائین کے انتظامی آفسران کا کم وزن روٹی اور زائد قیمت وصولی پر نان/روٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی سردار باشاہ نے چکدرہ کے مختلف بازاروں میں تندوروں کا معائنہ کیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی نے نان /روٹی کے وزن اور قیمت کا جائزہ لیا۔ کم وزن اور زائد قیمت کی وصولی پر کئی نان بائیوں کو گرفتار جبکہ کئی پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے