پشاور(مانند نیوز)نوجوان نسل کے گلوکار ارشاد خان اور یسمہ نورکے نئے پشتو گانے’’ز لفان“نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔یمی اسٹوڈیو نے عید کے دنوں گانا سوشل میڈیا پر ریلیز کیا اور مداح اس کا بے تابی سے انتظار کررہے تھے۔ گانے کی ہدایتکاری خالدہ یاسمین کی ہے جبکہ نوری خان اور ارشاد خان نے ماڈلنگ کی،سوشل میڈیا پر نوری خان کے مداح گانے کو بہت پسند کررہے ہیں اور وہ اس سے لطف اندوز بھی ہورہے ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے اداکارہ و ماڈل نوری خان نے بتایا کہ ’’ز لفان“ کی آڈیو ریکارڈنگ یمی سٹوڈیو جبکہ ویڈیو ریکارڈنگ انگلینڈ کے پر فضاء مقامات پر کی گئی تھی جس کو لوگوں نے بے حد سراہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے