پشاور(مانند نیوز)آل پاکستان سپر سٹار شاہد خان اینڈ ڈائریکٹر ارشد خان فیڈریشن کے چئیر مین ایم آیاز مردانوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے مطالبہ کیا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر ملکی اور غیرملکی شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کے علاوہ پشتو فلموں کے ہدایتکار ارشد خان کیلئے صدارتی ایوارڈ دینے کی منظوری دے کیونکہ ارشد خان پاکستان فلم انڈسٹری کے واحد ہدایتکار ہے جنہوں نے بطور ہدایتکار 94 فلمیں بنائی ہے جو پاکستان فلم انڈسٹری میں ایک اعزاز ہے،انہوں نے کہا کہ یومِ پاکستان کے موقع پر قوم اور ملک کی خدمت کرنے والوں کو بھی سول صدارتی ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے، اور اس میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد بھی شامل ہوتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے