بٹ خیلہ (مانند نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع ملاکنڈ کے صدر سجاد خان اور ضلعی پریس سیکر ٹری ابرار یوسفزئی نے اپنے مشتر کہ بیان میں ضمنی الیکشن میں جینے والے لیگی امیدواروں کو دلی مبارکبادی ہے اپنے مشترکہ بیان میں انھوں نے کہا کہ ایک بار پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) پر عوام کے بھر پور اعتماد نے ثا بت کر دیا ہے کہ نون لیگ ہی ملک وقوم کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت ہے انھوں نے کہ یہ تاریخی فتح عوام کا اپنے قائد میاں محمد نواز شر یف وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازانجینئر امیر مقام سمیت پوری پارٹی قیادت پر بھر پور اعتماد لا اظہار ہے انھوں نے کہ مسلم لیگ نون عوام کی فلاح و بہبود اور اور ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے کام کر رہی ہے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا پارٹی کا مشن ہے انھوں نے کہا کہ باوجود مشکلات و مسائل کے حکومت ترقی کی جانب رواں دواں ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے