ایبٹ آباد (مانند نیوز)ایبٹ آباد طاہر ایوب خان نے بطور 34ویں ڈی آئی جی ہزارہ کا چارج سنبھال لیا۔ ریجن آفس پہنچنے پرڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان کا استقبال کیا اورایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، بعدازاں ریجن آفس سٹاف نے نو تعینات ڈی آئی جی ہزارہ سے تعارفی ملاقات کی۔