لوئر دیر (مانند نیوز )ڈپٹی کمشنر دیر لوئر واصل خان کے ہدایت پر اے سی ریوینو طارق خان نے حدود تھانہ تالاش کا تفصیلی وزٹ کیا۔ اس موقع پر اے سی ریونیو طارق خان نے شمشی خان اور تالاش بازار میں قصائیوں نانبائیوں مرغ فروشوں اور سبزی فروشوں کی دوکانوں کو چیک کیا۔ کم وزن اور سرکاری نرخنامہ کی عدم دستیابی اور سرکاری ریٹ سے زیادہ ریٹ پرگوشت فروخت کرنے پر متعلقہ دوکانداروں سے قومی شناختی کارڈ ضبط کی اور دوکانداروں کو سختی سے تنبیہ کی کہ سرکاری نرخنامہ نمایاں جگہ پر آویزاں رکھیں اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنائے بصورت دیگر ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے