پشاور(نمائندہ مانند)صوبائی دارالحکومت پشاور میں تاریخ میں پہلی بار ہفتے کے روز ڈرائیونگ لائسنس کے دفاتر کھلے رہے۔ ہفتے کے روز عام دنوں کی نسبت ڈرائیونگ لائسنس بنانے والوں کی تعداد زیادہ رہی۔ ہفتے کے روزچھٹی ختم کرنے اور لائسنس کے اجراء پر شہریوں میں خوشی پائی گئی۔بعض شہریوں نے سوشل میڈیا پر سٹی ٹریفک پولیس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کئی ویڈیوز بھی بنائیں آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان اور سی سی پی او اشفاق انور کے ویثرن کے مطابق عوام کو بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر سعود خان نے کہا کہ دوسرے فیز میں لائسنس برانچ کے اوقات کار کو مزید

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے