پبی (مانند نیوز)نرسوں کا عالمی دن قا ضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نو شہرہ میں بھر پور انداز میں منا یا گیا اس دن کا اس کا مقصد مریضوں کی خدمات کے لیے نرسنگ کے پیشوں کی اہمیت کو یاد دلانا ہے اس سلسلے میں کیو ایچ اے ایم سی کی نرسز کی جانب سے کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیاتقریب میں ممبر بورڈ آف گورنرز بخت باز خان (بی او جی) کی جانب سے)، ہسپتال کے نئے نامزد ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران حکیم خان، میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اختیار الدین اور نرسنگ ڈائریکٹر رحمت اللہ نے شرکت کی۔این ڈی نے نرسنگ کی اہمیت کو اجاگر کیا، ایچ ڈی اور ایم ڈی نے نرسنگ کو بہتر بنانے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا اور ہر قسم کی مدد کی پیشکش کریں گے۔ بی او جی کی جانب سے ممبر بی او جی نے نرسنگ اسٹاف کی کمی کے علاوہ نرسوں کے تعاون کو سراہتے ہوئے یقین دلایا کہ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے