پشاور( مانند نیوز) معروف پروڈیوسر وہدایتکار محمداظہار بوبی کی نئی پشتو ٹی وی ڈرامہ سیریل”زنجیرونہ“ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے،ڈرامے کی کہانی سود اور منشیات کی موضوع پر مبنی ہے جس سے اب تک ہزاروں خاندان متاثر ہوچکے ہیں،اظہار بوبی کے مطابق ”زنجیرونہ“ کی ریکارڈنگ کا 80 فیصد سے زیادہ تک مکمل ہوچکا ہے،جیسے جلد مکمل کرکے اگلے سہ ماہی میں آن ائیر کیا جائیگا،ڈرامہ سیریل”زنجیرونہ“ کے نمایاں کاسٹ میں طارق جمال،ڈاکٹر ثروت علی،نوری خان،مینا شمس،نادیہ خان،نیک خان،سلیم شوق،بی بی شیرینہ،شہناز پشاوری،افتخار خان،سلطان حسین،توحید اللہ قریشی،یسرا،نادیہ علی،راجہ خلیل خان،آصف خان و دیگر شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے