دیر (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر بالا اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ عبدالناصر خان کی ہدایات کے روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس سٹڈیم دیر میں ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اور دیر سکاوٹس کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس فیسٹیول سال 2024 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں ڈپٹی کمشنر دیر بالا عرفان علی، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر صدیق اللہ،183 ونگ دیر سکاوٹس کے میجر علی،مختلف کھیلوں سے وابستہ کھلاڑیوں،دیر شہر کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی وسماجی شخصیات اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ فیسٹیول میں کرکٹ،والی بال سمیت دوسرے کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے