پبی (مانند نیوز )تھانہ پبی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار کرلیاتفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد اظہر خان کی ہدایات پر سنگین مقدمات میں ملوث مجرمان اشتہاریوں کے خلاف جاری کاروائیوں میں تیمور سلیم ایس ایچ اوتھانہ پبی کی سربراہی میں قاضی عابد ASI انچارج چوکی پشتونگڑی نے مقدمہ 107مورخہ25.02.2024جرم 302.34تھانہ پبی میں مطلوب مجرم اشتہاری راشد علی ولد ارشاد علی ساکن امان کوٹ کو گرفتار کرلیا۔