بٹ خیلہ (مانند نیوز) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملاکنڈ کی سالانہ تقریب حلف برداری آج 25مئی کو بارروم بٹ خیلہ میں ہو گی صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات شکیل احمد تقریب کے مہمان خصو صی ہونگے وہ ڈسٹرکٹ بار کے نو منتخب صدر جاویداقبال اور جنرل سیکرٹری شاہ فیصل سمیت دیگر عہدیداروں سے حلف لیں گے۔