کراچی (مانند نیوز) کوئٹہ سے کراچی آنے والی المسلم کوچ کی چیکنگ کے دوران 9کلو چرس بر آمد کرلی گئی۔ پاکستان کوسٹ گارڈزکی اوتھل اورجیونی کے علاقے میں کامیاب کارروائیاں جاری ہیں، المحمود کمپنی کی کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافرکوچ سے 4700کلومکس چھالیہ برآمد کیا۔ اس کے علاوہ جیونی کوسٹل ہائی و ے روڈپرسنگل کیبن گاڑی سے سگریٹ اورگٹکا برآمد کیاگیا،پاکستان کوسٹ گارڈز نے اشیا قبضے میں لیکرقانونی کارروائی شروع کر دی۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق ماضی میں بھی المحمود ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافرکوچزسمگلنگ میں ملوث رہی ہیں،پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے