اسلام آباد (مانند نیوز) کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفیروں نے وزیرِ اعظم سے الگ الگ ملاقات کی کویتی سفیر ناصر عبدالرحمٰن جاسر المطیری نے وزیرِ اعظم کو کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد کا خط پیش کیا خط میں امیر کویت کی جانب سے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرنے کا پیغام ہے۔قطرکے سفیر نے وزیرِ اعظم کو امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا خط پیش کیا۔خط میں امیر قطر نے دورۂ پاکستان کی دعوت کو قبول کرنے کا پیغام دیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے