پشاور(مانند نیوز )خیبر پختو نخوا کی مقبول ماڈل و اداکارہ نوری خان نے کہا ہے کہ اداکاری اور ماڈلنگ میں یکساں مقبولیت چاہتی ہوں، اب تک بہت سارے ٹی وی ڈراموں اور فیشن شوزمیں اپنی صلاحیتوں کا جادو جگا چکی ہیں پاکستان کے علاوہ بیرون ملک بھی پرفارم کیا ہے، اب ٹی وی ڈراموں اور کمرشلز کی طرف دوبارہ توجہ دی جارہی ہے،نوری خان نے مزید کہاکہ انہیں لاہورسے بہت اردو ڈراموں کی آفرز آرہی ہیں مگر ابھی انہوں نے ان آفرز کو قبول نہیں کیا کیونکہ اس کے لئے انہیں لاہور شفٹ ہونا پڑے گا جس سے ان کے پشاور کے پراجیکٹس متاثر ہوں گے۔ان دنوں وہ مختلف ٹی وی کمرشلز اور فیشن شوزمیں پرفارم کررہی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے