اسلام آباد (مانند نیوز)شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں حج سیزن کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیاسعودی میڈیا کے مطابق اجلاس میں تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔کابینہ نے اوپیک رکن ممالک کے 37 ویں وزارتی اجلاس کے نتائج پر بھی اطمینان کا اظہار کیامملکت اور تیل پیدا کرنے والے دیگر 7 ممالک نے تیل کی پیداوار کی مدت میں توسیع پر اتفاق کیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ نے حج سیزن کے اختتام پر مویشیوں کی درآمد پر عائد کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس حکومت کے ذمہ ہونے کی منظوری بھی دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے