پبی (مانند نیوز )تھانہ پبی پولیس کی موٹر سائیکل چور گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی،2رکنی چور گرفتار،موٹرسائیکل فروختگی رقم برآمدتفصیلات کے مطابق۔مسمی ریاض اللہ ولد حیدر زمان ساکن بالو تاروجبہ نے پبی پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ میں نے اپنی موٹر سائیکل اپنے مکان واقع گڑھی راج محمد کھڑی کی تھوڑی دیر بعد آکر دیکھا تو موٹر سائیکل نہیں تھی۔میں معلومات کررہا تھا مجھے پختہ یقین ہے کہ ساجد ولد نعمت،امام حسین ولد عبد الجبار ساکنان پبی نے چوری کی ہے۔تیمور سلیم ایس ایچ اوتھانہ پبی نے چھاپہ لگاکر ملزمان کو گرفتار کیا۔ملزمان نے اقبال جرم کرتے ہوئے نشاندھی پر موٹر سائیکل فروختگی رقم برآمد کی