پبی (نما ئندہ ) پیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کاشف فرحان اور ان کا پینل بھاری اکثریت سے کامیاب قرار کاشف فرحان ایڈیشنل ایس ای صدر، شاہد آفریدی ایڈیشنل ایس ای نائب صدر، لیاقت علی خان ایڈیشنل ایکسین جنرل سیکریٹری منتخب ہو ئے پیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن کے انتخابات پیسکو ہیڈکوارٹر اور تمام سرکلز میں منعقد ہونے جس میں تمام ممبران نے بڑی گرمجوشی سے ووٹنگ کے عمل میں حصہ لیاالیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق بھاری اکثریت سے کاشف فرحان ایڈیشنل ایس ای صدر، شاہد آفریدی ایڈیشنل ایس ای نائب صدر، محمد رضوان ایس ڈی او فنانس سیکرٹری، لیاقت علی خان ایڈیشنل ایکسین جنرل سیکریٹری، قاضی فہیم ایکسین ڈپٹی جنرل سیکریٹری، ارباب فاروق ایکسین چیف آرگنائزر، بدر منیر ایڈیشنل ایکسین ڈپٹی چیف آرگنائزر، نیاز محمد ایکسین انفارمیشن سیکرٹری، منتخب ہوئے ہیں نو منتخب صدر کاشف فرحان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پیسکو اور اس کے افسران کی بہتری کے لیے جدو جہد کر ینگے اور تمام افسران کے ساتھ مل کر اس کی تر قی کے کام کر ینگے انہوں نے ووٹنگ میں حصہ لینے پر تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا یہ انتخا بات کا تمام عمل شفاف اور پر امن رہا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے