پبی (نما ئندہ ) ڈاکٹر غریب اللہ کومیاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کا ایم ایس مقررکر نا ایک انتہا ئی اچھا اقدا م ہے علاقے کے عوام نے ایم این اے ذوالفقار علی صو با ئی مشیر میاں خلیق الر حمن اور ایم پی اے اشفاق احمد کا شکر یہ ادا ہے کہ ایک قبل ڈاکٹر کو ہسپتال کا ایم ایس مقررہ کیا ڈاکٹر غریب اللہ نے میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کے ایم ایس کے حیثیت سے چند ماہ گزارے تھے اور اس میں ہسپتال ہی کے وسا ئل سے علاقے کے مریضوں کی سہو لت کے جو اقد ا مات کئے تھے وہ کسی سے پو شیدہ نہیں ہیں علاقے کے مشران اور ہسپتال کا عملہ بھی اس سے بخو بی واقف ہیں علاقے کے عوام نے ایم این اے ذوالفقار علی صو با ئی مشیر میاں خلیق الر حمن اور ایم پی اے اشفاق احمدسے مطا لبہ کیا ہے کہ ہسپتال کی تر قی اور بہتری کے لئے ڈاکٹر غریب اللہ کومیاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کے مستقل ایم ایس کا آرڈر کریں کہ میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کو مسا ئل سے نکا لیں