پبی (مانند نیوز) گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف تاروجبہ اکبرپورہ کے شہری سراپا احتجاج بن گئے مشتعل مظا ہرین نے جی ٹی روڈ کو تارو کے موقع پر دو طرفہ ٹریفک کے لئے احتجا جی طور پر بند کیا مشتعل مظاہرین نے نماز فجر کے بعد مساجد میں احتجاج کے اعلانات کروائیں تھے مشتعل مظاہرین نے نوشہرہ پشاور اور پشاور نوشہرہ جی ٹی روڈ تاروجبہ کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بلاک کر تھامظا ہرین نے کہا کہ گیس نہیں آتی دوسری طرف گیس والے ناجائز جرمانے اور مقدمات درج کررہے ہیں مظا ہرین نے کہا کہ مسئلہ کے حل ہو نے تک احتجاج جاری رہے گا جی ٹی روڈ کی بند ش کی و جہ سے عوام شد ید مشکلات کا سا منا کر نا پڑا جی ٹی روڈ کے بند ش کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی پبی عدنان اعظم ایس ایچ او تیمور سلیم مو قع پر پہنچ گئے انہوں نے مظاہرین سے مذاکرات کر نے کے بعد مظا ہرین نے دوگھنٹے کے بعد جی ٹی روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے