لوئر دیر (مانند نیوز )ضلع لوئر دیر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر لوئر واصل خان نے دیر لوئر میں دریائے پنجکوڑہ میں نہانے اور بچوں کا دریا کے ساتھ غیر ضروری واک پر دفعہ 144 کے تحت ایک مہنے کے لئے پابندی لگائی ہیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنرز، پولیس کو احکامات جاری کی ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔ انہوں نے والدین کے نام پیغام میں کہا کہ والدین اپنے بچوں کی نگرانی کریں اور دریائے پنجکوڑہ میں نہانے سے منع کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے