مکہ مکرمہ(مانند نیوز)مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سالانہ تقریب کے دوران حرمین انتظامیہ، کسوہ فیکٹری اور اعلیٰ سعودی حکومتی ارکان نے آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو غسل دیا۔مکہ مکرمہ کے ڈپٹی گورنر، سعودی وزیرِ حج اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے بھی غسلِ کعبہ میں حصہ لیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے