پشاور(مانند نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے بارشوں اور سیلاب کیلئے پیشگی اقدامات کئے ہیں۔ مالاکنڈ اور پشاور ڈویژنز میں متعلقہ ادارے الرٹ ہیں، حفاظتی اقدامات کے تحت، ہسپتالوں کو ایمرجنسی ادویات فراہم کر دی گئی ہیں جبکہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں،اس کے علاوہ متعلقہ کمشنرز کو رابطہ سڑکیں اور پل کھولے رکھنے کی خصوصی ہدایت کردی گئی ہیں،مزید برآں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے