پشاور( مانند نیوز) پشاورمیں ”جشن آزادی مبارک“رنگا رنگ میوزیکل ورائٹی شو میں بہترین کمپیئرنگ پر خالدہ یاسمین پر انعامات کی برسات،شو کے پروڈیوسر لیاقت علی خان یوسفزئی،اداکار شاہد خان کے علاوہ شائقین نے ہزاروں روپے کے انعامات سے نوازا،خالدہ یاسمین شوبز انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا ہے جنہوں نے اداکاری، ماڈلنگ اور کمپیئرنگ تینوں شعبوں میں کامیابیاں حاصل کیں، میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے خالدہ یاسمین نے کہا کہ”جشن آزادی مبارک“ شو انتہائی کامیاب رہی اور غیر معمولی طور پر پرستاروں کی بڑی تعداد مجھے سننے کے لئے موجود تھی۔ مجھے تمام شوز میں توقع سے بڑھ کر کامیابی ملی جس پر خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے