پبی (مانند نیوز)تحصیل پبی کے علاقہ بانڈہ نبی میں زبا نی تکرار پر فائرنگ جس سے عمر صدیق ولد یار حسین ساکن بانڈہ نبی موقع پر جان بحق ہوامقتول کے اہلیہ نے پبی پو لیس کوبیان دیتی ہو ئے کہا کہ میرا شو ہر اور نصیب گل ولد عقل بادشاہ سا کن بانڈہ نبی کے در میان ز با نی تکرار ہو رہی تھے میں نے اپنے شو ہر کو منع کیا تو اس دوران نصیب گل ولد عقل بادشاہ گھر سے بندوق لے آئے اور میرے شو ہر پر فا ئرنگ کی جس سے وہ مو قع پر جانبحق ہو گیا پو لیس نے مقتول کے اہلیہ کی رپورٹ پرملزم کے خلاف قتل کا مقد مہ درج کیامقتول کی اہلیہ نے وجہ قتل گھر کا تقسیم بیان کی