دیر (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر کے زیر نگرانی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ان لائن کھلی کچہری میں مختلف سرکاری محکموں کے آفیسرز نے شرکت کی شہریوں نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اور محکمہ ایجوکیشن کے حوالے سے مسائل کے انبار لگا دئے۔شہریوں نے سڑکوں کے ابتر صورتحال،سکولوں میں سٹاف کی کمی،سکولز بلڈنگز کے مخدوش صورتحال کے جانب توجہ مبزول کراء جس پر ڈپٹی کمشنر نے مسائل کے موقع پر حل کے احکامات صادر کئے ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ین ایچ اے کے غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی ڈی سی نے کہا کہ عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی سرکاری محکموں کا نصب العین ہونا چاہئے فرائض میں غفلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے