پبی (مانند نیوز) وحید الر حمن کو سیکر ٹری لوکل کو نسل بورڈ پشاور تعنیات کیا گیا صو با ئی حکو مت نے تبا دلوں کا ایک نو ٹیفکیشن جاری ہے جس میں گریڈ 19 کے آفیسر وحید الرحمن ڈائریکٹر جنرل کیپٹل میٹروپلٹن گور نمنٹ پشاور سیکر ٹری لو کل کو نسل بور ڈ پشاور تعنیا ت کیا گیا ان کی تعنیا تی خا لی آسا می پر ہوا ہے