پبی (مانند نیوز )6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے پرنسپل مس شاہین عمر یھی پروگرام میں طالبات نے ملی نغمے ترانے اور افواج پاکستان کے ساتھ اظہار محبت میں ڈیبلو پیش کئے تقریب سے مہمان خصوصی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے پرنسپل مس شاہین عمر نے خطاب کر تے ہو ئے کہاکہ چھ ستمبر منانے کا مقصد افواج پاکستان اور سویلین کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے اور طالبات کو اس تاریخ کو آگاہ کرنا ہے کہ کس طرح ہمارے فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا تھا تقریب میں استاتذہ کے ساتھ ساتھ طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کے آخر میں شہداءپاکستان اور ملک کے بقا اور سلامتی امن و امان کے کے لیے حصوصی دعائیں کی گئیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے