دیر واڑی(مانند نیوز )دیر بالا کیلئے ایک اور اعزاز دیر والوں کو گولڈ مڈل مبارک ھو، ضلع دیر تحصیل واڑی کے پسماندہ علاقے اوسوڑئ_درہ سے تعلق رکھنے والا انرجیٹک نوجوان گلزار_حلال نے صوبائی سطح پر میراتھن_ریس میں #گولڈ_میڈل اپنے نام کرلیا۔ #میں اپنے طرف سے گلزار حلال کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اور آگے اور بڑھنے کیلئے دعاگو ہوں