دیر لوئر (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر لوئر محمد عارف خان کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی سہیل خان نے انسداد پولیو مہم کے پہلے روز مہم کے حوالے سے کیٹگری بی ہسپتال چکدرہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے بچوں کو پولیو قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔ مختلف ٹیموں کو تحصیل ادینزئی کے 8 یونین کونسلوں میں روانہ کیا گیا۔ جو کہ 5 دنوں تک جاری رہے گی۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ اپنے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر اس قومی مہم کو کامیاب بنائے۔ تاکہ بچوں کو ممکنہ پولیو حملے سے بچایا جا سکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے