دیر بالا(مانند نیوز )الخدمت فاؤنڈیشن دیر بالا کے زیر اہتمام 20 معذور افراد میں ویل چیئر ز تقسیم کی گئی تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن دیر بالا کے جنرل سیکرٹری امداد اللہ،انچارچ ڈیزاسٹر مینجمنٹ فرمان اللہ، صدر الخدمت فائونڈیشن تحصیل دیر فیاض محمد،انجنئر انعام الحق کوآرڈینیٹر ارفن کئر پروگرام ،فوادالحق شاھین صدر کوئیک رسپانس فورس سماجی کارکن رائل شاکر اور محمد ریاض ناظم صاحب کے علاوہ الخدمت کے رضاکار موجود تھے